فضلاء مدارس کیلئے خوشخبری

  • فضلاء مدارس کویہ جان کر بیحد خوشی ہوگی کہ جامعہ عربیہ ہتورا میں دوسالہ انگریزی کورس فضلائے مدارس کیلئے شروع ہورہاہے۔
  • اس لئے اس شعبہ میں داخلہ کے خواہشمند طلبہ مدرسہ کھلنے کے بعد اپنی فضیلت کی سند کے ساتھ داخلہ کی درخواست دے سکتے ہیں۔
  • داخلہ کی منظوری فضیلت کی سند دیکھنے اور انٹریوکے بعد ہوگی۔
  • انٹریو ۲۰شوال۱۴۴۰؁ھ کو ہوگا۔