جامعہ میں تعاون کیسے کریں

جو حضرات جامعہ کے منصوبوں کی تکمیل اور جامعہ کی ترقیات میں شریک ہو نے کے لئے اپنے عطیات و زکوٰۃ و فطرہ کی رقوم ارسال کرنا چاہتے ہیں وہ یا تو اپنے حلقوں میں پہنچے ہوئے جامعہ سفرا ء کو رقومات دے کر رسید حاصل کریں ،یا پھر براہ راست ادارہ کو منی آرڈر یا ڈرافٹ چیک کے ذریعے اپنی رقوم ارسال کر سکتے ہیں ۔وصولیابی کے بعد رسید جاری کر دی جائیگی ۔
Nazim JAMIA ARABIA Hathaura,Banda,U.P.
ڈاک کا پتہ :
Nazim Jamia Arabia Hathaura,Banda,U.P.210001
Mobile No. +91 9415143135
E-Mail- jamiaarabia1952@gmail.com
چندہ دہندگان اگر براہ راست اکائونٹ میں رقم یا ڈپوزٹ کریں تو E-mailسے مطلع کریں ،یہاں سے وصولیابی کی تصدیق کی جائی گی ۔

ACCOUNT DETAILS:

BANK NAME: STATE BANK OF INDIA

BRANCH CODE: 0021

IFS CODE: SBIN0000021

A/C NAME: NAZIM JAMIA ARABIA HATAHURA, DISTRICT BANDA, (U.P.)

A/C NUMBER: 11147094402